
گلگت بلتستان انتخابی تنازع، شاہراہِ قراقرم بند، سی پیک رابطہ متاثر
دیامر میں انتخابی نتائج اور دوبارہ پولنگ کے تنازع پر احتجاج کے باعث شاہراہِ قراقرم تیسرے روز بھی بند رہی، جس سے سی پیک اور چین سے زمینی رابطہ متاثر ہوا۔

دیامر میں انتخابی نتائج اور دوبارہ پولنگ کے تنازع پر احتجاج کے باعث شاہراہِ قراقرم تیسرے روز بھی بند رہی، جس سے سی پیک اور چین سے زمینی رابطہ متاثر ہوا۔

نیویارک میں خیبر سوسائٹی آف امریکہ کی نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی، جس میں قونصل جنرل عامر احمد آتوزئی نے شرکت کی۔

افغانستان میں آٹھ ماہ سے پھنسے تقریباً 1600 پاکستانی ٹرانسپورٹرز کی واپسی کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ طورخم بارڈر پر گاڑیوں کی آمد و رفت کے نئے اوقات مقرر کر دیے گئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو تاریخی سیاسی سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد دی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے بھارت امریکا شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

امریکی ایلچی سرجیو گور نے آستانہ میں منرل ڈائیلاگ میں شرکت کرتے ہوئے وسطی ایشیا کے ممالک کے ساتھ اہم معدنیات، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

اقوام متحدہ میں افغان مشن کے قائم مقام ناظم الامور نصیر احمد فائق نے کہا ہے کہ الزامات اور فضائی حملوں کے بجائے مذاکرات ہی پائیدار امن کا راستہ ہیں۔

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی قید اور جیل سہولیات پر تحفظات ظاہر کیے۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے بھارت پر ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی معاونت کا الزام لگایا، جبکہ بھارت نے ان الزامات کو مسترد کردیا۔