Day: August 25, 2026

بنگلہ دیش کا مکہ دفاعی معاہدے کی طرف جھکاؤ؟ ڈھاکہ نے شمولیت کا دروازہ کھلا رکھ دیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں بنگلہ دیش کی ممکنہ شمولیت نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ڈھاکہ نے تاحال معاہدے میں شمولیت کی باضابطہ درخواست نہیں دی، تاہم حکومتی شخصیات نے اس امکان پر مثبت رویے کا اظہار کیا ہے۔