طالبان دور میں افغان خواتین پر تشدد اور جبری شادیوں کا انکشاف، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ June 1, 2026 No Comments اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں افغان طالبان حکومت کے حکام اور جنگجوؤں کی جانب سے خواتین پر بدترین جنسی تشدد، جبری شادیوں اور غیر انسانی سلوک کا سنسنی خیز انکشاف۔