Day: August 27, 2026

خالد شیخ محمد کے نائن الیون مقدمے کی سماعت جون 2028 میں شروع ہوگی

نائن الیون حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کے مقدمے کی تاریخ مقرر، سماعت جون 2028 میں ہوگی

امریکی فوجی عدالت نے خالد شیخ محمد اور تین شریک ملزمان کے نائن الیون مقدمے کی باقاعدہ سماعت 5 جون 2028 سے شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمہ گوانتانامو بے کی فوجی عدالت میں چلے گا اور ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا سامنا ہوسکتا ہے۔