
پمز سانحہ: وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد وفاقی سیکریٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا اور اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

