سلامتی کونسل میں پاکستان اور افغان نمائندے کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ June 24, 2026 No Comments اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بحث کے دوران پاکستانی اور افغان نمائندوں کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ ہوا۔
کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، دو رہنماؤں پر ایک کروڑ انعام June 24, 2026 No Comments پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران کاروباری مراکز بند رہے، جبکہ حکومت نے دو روپوش رہنماؤں کی معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا۔