مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کا تعمیری کردار قابلِ ستائش ہے: چینی صدر June 1, 2026 No Comments وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہِ چین کے دوران بیجنگ میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے، جس میں چینی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا ہے۔