19 سال بعد شامی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان، کیا دمشق مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوگا؟ August 21, 2026 No Comments ذیلی عنوان: اسعد حسن الشیبانی کے دورۂ اسلا آباد میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، تعمیرِ نو اور علاقائی سلامتی پر بات چیت متوقع